Browsing Category

World

عوامی کانگریس کا نظام چین کے قومی حالات اور حقائق سے مطابقت رکھتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اورچین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں قومی عوامی کانگریس کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک شاندار اجلاس منعقد…
Read More...

ناروے اور چین کو کچھ بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کرنی چاہیے، وزیر اعظم ناروے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حال ہی میں ناروے کے وزیر اعظم جونس گیہر اسٹور نے چین کا دورہ کیا اور چینی رہنماؤں کےساتھ دو طرفہ تعلقات اور دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی…
Read More...

چینی افواج سالمیت کا دفاع کرنے کی مضبوط صلاحیت رکھتی ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تائیوان کے محکمہ دفاع نے حال ہی میں کہا تھا کہ پیپلز لبریشن آدمی آبنائے تائیوان کے قدرتی جغرافیائی ماحول، ناکافی لینڈنگ طریقوں اور لاجسٹک صلاحیتوں جیسے عوامل کی وجہ سے محدود ہے، اور ابھی تک تائیوان پر ہمہ جہت حملہ…
Read More...

جرمنی کے اقدامات سے آبنائے تائیوان میں سکیورٹی خطرات بارے اضافہ ہوا ہے، چینی فوجی عہدیدار

بیجنگ (ویب ڈیسک) چائنا ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ جرمن فریگیٹ “باڈن ورٹمبرگ” اور سپلائی جہاز “فرینکفرٹ” آبنائے تائیوان سے گزرے اور کھلے عام اس کی تشہیر کی گئی ہے۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے…
Read More...

جی ایس آئی نےعالمی تنازعات کی بنیادی وجوہات کےخاتمے کوفروغ دیا ہے،چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے گیارہویں بیجنگ شیانگ شان فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔ جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ دنیا میں گزشتہ ایک صدی میں بے مثال زبردست تبدیلیوں اور سلامتی و استحکام کے لیے دنیا کے…
Read More...

چینی وزارت خارجہ کا برطانیہ سے چین کےاندرونی معاملات میں مداخلت بندکرنےکامطالبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ کے معاملے پر برطانیہ کی جانب سے نام نہاد پچپنویں “نیم سالانہ رپورٹ” میں ، “ایک ملک، دو نظام”، ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون اور قومی سلامتی کے ضوابط کو بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے…
Read More...

چین نےعدم مساوات کےخاتمےمیں تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں،چینی مندوب

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ستاونویں اجلاس میں “عدم مساوات کے خاتمے کے تناظر میں معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے فروغ اور تحفظ” کے موضوع پر ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا اس اجلاس میں جنیوا…
Read More...

چینی صدرکا صوبہ گانسومیں چینی طرزکی جدیدکاری کا ایک نیا باب رقم کرنے پرزور

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے گانسو میں اپنے حالیہ معائنے کے دوران اس بات پر زور دیا کہ گانسو کو مغربی خطے کی ترقی، ماحولیاتی تحفظ اور…
Read More...

چین،بیلٹ اینڈ روڈسمٹ فورم ختم ہوگیا،مجموعی طورپر 25 مفاہمتی یادداشتیں طے پائیں

ہا نگ کا نگ (نمائندہ خصوصی) دو روزہ نویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ فورم 12 ستمبر کو ہانگ کانگ میں اختتام پذیر ہوا، جس میں تعاون کی مجموعی طور پر 25 یادداشتیں طے پائیں ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سمٹ میں طے پانے…
Read More...

ریٹائرمنٹ کی عمرکوایڈجسٹ کرنےسےانسانی وسائل کی ترقی کوفروغ دینےمیں مددملےگی،چینی وزیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 14ویں نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے 11 ویں اجلاس میں ریٹائرمنٹ کی قانونی عمر میں بتدریج اضافے کو نافذ کرنے کے فیصلے کو منظور کیا گیا ، جو یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق…
Read More...