Browsing Category

World

چین اور سری لنکا روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں، شی جن پھنگ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نےانورا ڈسانائیکے کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہیں سری لنکا کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور سری لنکا روایتی دوست ہمسایہ ممالک ہیں۔ 67 سال…
Read More...

گلوبل میئرز ڈائیلاگ۔ہانگ چو اور 9واں ہانگ چو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا،…

بیجنگ (نیوز ڈیسک)گلوبل میئرز ڈائیلاگ ۔ ہانگ چو اور 9 واں ہانگ چو انٹرنیشنل سسٹر سٹیز میئرز فورم 25 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ 15 ممالک اور علاقوں کے 24 شہروں کے میئرز یا میئرز کے نمائندے، چین میں سفارتی مشنز کے نمائندے اور چین کے…
Read More...

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 بلین کلو واٹ تک جا پہنچی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی محکمہ توانائی نے جنوری سے اگست تک ملک میں بجلی کی صنعت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اگست کے اختتام تک ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 ارب کلوواٹ تھی جو سال بہ سال 14.0 فیصد اضافہ ہے۔ …
Read More...

میکسیکو میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھترہویں سالگرہ کے موقع پر’ آسمان میں لکھی میری چین کی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام آسمان میں لکھی میری چین کی کہانی کی خصوصی تقریب میکسیکو میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھتر ہویں سالگرہ کے موقع پر کامیابی سے منعقد ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی…
Read More...

چین افریقہ تعلقات نے لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر کے د کھا یا ہے ، صدر ڈ یموکریٹک ریپبلک…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ستمبر کے اوائل میں منعقد ہونے والے چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں ،ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو نے چین -افریقہ تعاون فورم کے افریقی شریک چیئرمین کی حیثیت سے عہدہ سنبھالا۔ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر…
Read More...

چین کے خلاف کاکنیٹو وار فیئر کو تیز کرنے کے لئے 1.6 بلین ڈالر کا اضافہ کرنے کے امریکی ارادے کا ناپاک…

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان نے حال ہی میں ایک بل منظور کیا ہے جس کے تحت مالی سال 2023-2027 کے لیے مجموعی طور پر 1.6 ارب ڈالر مختص کیے جائیں گے تاکہ ‘چین کے ضرر رساں اثر و رسوخ’ کے نام نہاد مفروضے کا مقابلہ کیا…
Read More...

چین بنگلہ دیش کو ہنگامی انسانی طبی امداد فراہم کرے گا، چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے ترجمان لی منگ نے کہا کہ بنگلہ دیش میں بدامنی کے حالیہ واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کی امداد کے لیے بنگلہ دیش حکومت کی درخواست…
Read More...

نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل چینی صدر کی سوشلسٹ سوچ کے ڈیٹا بیس کی لانچنگ

بیجنگ (آن لائن) نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ سوچ کا ڈیٹا بیس21 ستمبر کو چودہویں چائنا انٹرنیشنل ڈیجیٹل پبلشنگ ایکسپو میں چطور پر لانچ کیا گیا ۔ اس ڈیٹا بیس میں شی جن پھنگ کی اہم تقاریر، مضامین، ہدایات،تہنیتی…
Read More...

چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئے “آسمان میں لکھی:میری چین کی کہانی” نامی سرگرمی کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئے سعودی عرب کے شہر ریاض میں “آسمان میں لکھی: میری چین کی کہانی ” نامی خصوصی تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چائنا میڈیا گروپ…
Read More...

چائنا میڈیا گروپ اور چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ اور وزارت زراعت و دیہی امور نے بیجنگ میں اسٹریٹجک تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔وزارت زراعت اور دیہی امور کے وزیر ہان جون اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی۔ہان…
Read More...