Browsing Category

World

چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام ”شیاؤ لابا“ (لٹل ٹرمپٹ ) کی نشریات کے آغاز کی سترویں سالگرہ پر شی جن…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام ”شیاؤ لابا“ (لٹل ٹرمپٹ) کی نشریات کے آغاز کی سترویں سالگرہ کے موقع پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن…
Read More...

چین روس جامع تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری اعلیٰ سطح پر آگے بڑھ رہی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آٹھواں چین روس توانائی بزنس فورم روس کے شہر ولادی ووستوک میں منعقد ہوا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ نے فورم کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔ اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال چین روس تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کے…
Read More...

طاقت کے ذریعے علیحدگی کی کوشش کی کوئی بھی سازش ناکام ہوگی، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں، تائیوان کے محکمہ دفاع نے عوامی ادارے کو رپورٹس پیش کیں، جن میں ”مین لینڈ کے خطرے“ کے نام نہاد بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا اور اس بات پر زور دیا گیا کہ ”غیر متوازن“ جنگی صلاحیت اور دفاعی طاقت کو…
Read More...

چین صحت کی دیکھ بھال کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دےگا, ریاستی کونسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں، چین کی نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ ملک کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران، چین قومی سطح پر صحت کی دیکھ بھال…
Read More...

چین کی جانب سے ہنگامی امدادی سامان کی تیسری کھیپ نیپال بھیج دی گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) نیپالی پولیس کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نیپال میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1,290 ہو گئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ چین کی جانب سے نیپال کو…
Read More...

شی جن پھنگ کی ناروے کے بادشاہ ہاکون ہشتم کو تخت نشینی پر مبارک باد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے ناروے کے نئے بادشاہ ہاکون ہشتم کو تخت نشین ہونے پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ اگرچہ چین اور ناروے جغرافیائی طور پر ایک دوسرے سے بہت دور ہیں، لیکن دونوں ممالک کے درمیان…
Read More...

چین دنیا بھر کے امن پسند عوام کے ساتھ مل کر تاریخی انصاف کا دفاع جاری رکھے گا ، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں پوچھا گیا کہ جاپانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ جاپان کی دائیں بازو کی قوتیں معاوضہ دے کر افراد کی بھرتی، مصنوعی ذہانت کے وسیع پیمانے پر استعمال اور دیگر ذرائع سے بڑی…
Read More...

فلپائن کے غیر قانونی عزائم کامیاب نہیں ہو سکتے ، چینی وزارتِ دفاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ دفاع کی معمول کی پریس کانفرنس میں ترجمان کرنل جیانگ بن نے فلپائن، امریکہ اور جاپان کے متعلقہ سمندری علاقے میں نام نہاد “مشترکہ گشت” کے حوالے سے تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ ممالک کے درمیان دفاعی اور…
Read More...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال اکتوبر میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوگا۔…
Read More...

چینی صدر کا معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی نے بیجنگ میں سی پی سی سے غیر وابستہ شخصیات کے ساتھ ایک سمپوزیم منعقد کیا۔جمعرات کے روز اجلاس میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور سال کی دوسری ششماہی میں اقتصادی امور کے حوالے سے مختلف…
Read More...