Browsing Category

World

اقوام متحدہ کی قرارداد 2758 کے اختیار کو مسخ کرنے والا کوئی بھی عمل تاریخی فیصلے کے خلاف ہے چینی…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ 25 اکتوبر 1971 کو اقوام متحدہ کی 26ویں جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے قرارداد 2758 منظور کی جس میں اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کے تمام حقوق بحال کرنے اور عوامی…
Read More...

برکس تعاون کا میکانزم سب سے اہم پلیٹ فارم بن گیا ہے چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کی ۔دورے کے اختتام پر چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے صحافیوں کو اس دورے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بقوانگ ای نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے…
Read More...

چینی طرز کی جدید یدیت میں لوگوں کا ذریعہ معاش سب سے اہم پہلو ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں شہری امور کے بارے میں اہم ہدایات دیتے ہوئے نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں شعبہ شہری امور نے پارٹی سینٹرل کمیٹی کے فیصلوں اور انتظامات کو ایمانداری سے نافذ کیا ہے مختلف کاموں میں نئی…
Read More...

چینی صدر کی اوشن یونیورسٹی آف چائنا کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلبا ء کو ایک جوابی خط ارسال کیا ہے جس میں اوشن یونیورسٹی آف چائنا کے اساتذہ، طلباء اور عملے اور کو یونیورسٹی کی سوویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی…
Read More...

چین ہمیشہ خواتین کی ترقی کا پرزور حامی رہا ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی)  خواتین، امن اور سلامتی  کے موضوع پر ایک اعلی سطح  اوپن ڈسکشن   کا انعقاد کیا۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ صنفی مساوات اور خواتین کی ترقی کا…
Read More...

چین میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 98.3فیصد تک پہنچ گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت انسانی وسائل اور سماجی تحفظ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملک بھر میں سوشل سیکیورٹی کارڈ ہولڈرز کی تعداد 1.386 بلین تک جا پہنچی ہے ، جو 98.3فیصد آبادی کا احاطہ کرتی ہے۔ ان میں سے 1.034 بلین افراد…
Read More...

چین میں اناج کی پیداوار پہلی بار 0.7 ٹریلین کلوگرام سے متجاوز رہنے کی توقع ہے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ حکام نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ چین میں اناج کی پیداوار مسلسل 9 سال سے 0.65 ٹریلین کلوگرام سے زیادہ رہنے کی بنیاد پر اس…
Read More...

چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر پیش رفت جاری ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ کے روز چین اور بھارت کے درمیان متنازعہ سرحدی مسئلے پر صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ چین اور بھارت کے درمیان سرحدی مسائل پر حالیہ تصفیہ کے مطابق دونوں اطراف کے…
Read More...

چین ہمیشہ گلوبل ساؤتھ کا ایک مضبوط رکن رہا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے برکس پلس لیڈرز ڈائیلاگ سے خطاب میں تین تجاویز پیش کیں: امن پر قائم رہتے ہوئے مشترکہ سلامتی کی تکمیل کی جائے، ترقی کو بحال کرکے عالمگیر خوشحالی کی جستجو کی جائے اور تہذیبوں کو فروغ دیتے ہوئے متنوع…
Read More...

چین، مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے چھٹے چیف ایگزیکٹو کے طور پر چن ہاؤ حوئی کو مقرر کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے ریاستی کونسل کے چھٹے کل رکنی اجلاس کی صدارت کی اور چن ہاؤ حوئی کو 20 دسمبر 2024 کو عہدہ سنبھالنے کے لئے مکاؤ ایس اے آر کے چھٹے چیف ایگزیکٹو کے طور پر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں…
Read More...