Browsing Category
World
چینی صدر کا موزمبیق میں سمندری طوفان کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے موزمبیق کے صدر فلپ جیسنٹو نیوسی کے نام ایک پیغام میں موزمبیق میں سمندری طوفان چیڈو کے باعث نقصانات پرافسوس کا اظہار کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں سمندری طوفان چیڈو کے باعث!-->…
Read More...
Read More...
امریکہ چین کے بارے میں اپنے غلط تصور کو درست کرے، چینی وزارت دفاع
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت دفاع کے ترجمان زانگ شیاؤ گانگ نے امریکہ کی جانب سے 2024 کی “چائنا ملٹری اینڈ سیکیورٹی ڈیولپمنٹ رپورٹ” کے اجراء پر بیان جاری کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ امریکی رپورٹ چین کی قومی دفاعی پالیسی کو مسخ!-->…
Read More...
Read More...
چائنا میڈیا گروپ نے سال 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پرومو جاری کردیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) نے سال 2025 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پرومو جاری کردیا ہے۔ اسپرنگ فیسٹیول ، یا چینی قمری نیا سال ، سب سے اہم روایتی چینی تہواروں میں سے ایک ہے اور اسپرنگ فیسٹیول گالا دنیا بھر میں چینی!-->…
Read More...
Read More...
بیجنگ 12345 ہاٹ لائن کی وسیع مقبولیت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے دارالحکومت بیجنگ کی جانب سے عوامی شکایات کے فوری ردعمل کے حوالے سے اصلاحات کے گزشتہ چھ سالوں میں عوام اور کاروباری اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 150 ملین شکایات موصول کی گئی ہیں،!-->…
Read More...
Read More...
چین اور سربیا کے درمیان دوطرفہ تجارت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہے، وزیر اعظم سربیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے وزیر اعظم میلوس ووچک نے ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے موقع پر چین کے اپنے حالیہ دورے کے دوران چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو!-->…
Read More...
Read More...
مکاؤ کے منفرد “ایک ملک، دو نظام” کی مشق کی بدولت ایک نئے باب کی شروعات
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) مکاؤ کی مادر وطن میں واپسی کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر غیر ملکی میڈیا یہ مانتا ہے کہ مکاؤ کی معاشی خوشحالی اور سماجی استحکام “ایک ملک، دو نظام” کے کامیاب عمل کا نمونہ ہے۔اعداد و شمار ثابت کرتے ہیں کہ 2023!-->…
Read More...
Read More...
چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن میں نمائندوں کی تمام 9235 تجاویز کو نمٹا دیا گیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں 14 ویں این پی سی کے دوسرے سیشن میں نمائندوں کی تجاویز، تنقید اور آراء سے نمٹنے کے بارے میں این پی سی اسٹینڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سنی!-->…
Read More...
Read More...
امریکا سے تیل اور گیس خریدو ورنہ ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو وارننگ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو وارننگ دے دی۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکا سے تیل اور گیس کی خریداری کرکے اپنا خسارہ کم کرے ورنہ اسے ہر طرف سے ٹیرف کا سامنا کرنا ہوگا۔
ٹرمپ نے مزید!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے: جرمنی
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیربوک نے کہا ہے کہ کرد عوام کیلئے تحفظ شام کے محفوظ مستقبل کیلئے بہت اہم ہے
انقرہ میں ترک ہم منصب حکان فدان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ کردوں کیلئے سلامتی شام کے آزاد اور محفوظ مستقبل کیلئے ضروری ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی صدر کا پی ایل اے مکاؤ گیریژن کو ایک ملک، دو نظام کے لیے زیادہ خدمات سرانجام دینے کی ہدایت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چینی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) مکاؤ گیریژن کا دورہ کیا۔ انہوں نے مسلح افواج کی مضبوط تعمیر، قومی دفاع کی کارکردگی کو بڑھانے اور مکاؤ خصوصیات کے ساتھ !-->…
Read More...
Read More...