Browsing Category
Pakistan
طاقتور مون سون ہوائیں کل رات سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں آئندہ ہفتے بارش متوقع
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طاقتور مون سون ہوائیں 28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جولائی کی شام سے 30جولائی تک سندھ کے مختلف شہروں تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، سجاول اور دیگر مقامات!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستانی نمائش کنندگان چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے مواقع اٹھانے کے لئے پر امید
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 6 روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 سے 28 جولائی تک جنوب مغربی چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھن منگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایکسپو میں مجموعی طور پر 82 ممالک، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں، اور 2،000 سے!-->…
Read More...
Read More...
ایکسپو میں 82 ممالک ، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں، رپورٹ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چھ روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو چین کے صوبہ یوننان کے شہر کھون منگ میں شروع ہوئی۔ اس سال کی ایکسپو میں 82 ممالک ، خطے اور بین الاقوامی تنظیمیں حصہ لے رہی ہیں ، جس میں 2،000 سے زیادہ نمائش کنندگان ہیں ، جن میں سے!-->…
Read More...
Read More...
چین کی معشیت نےنہایت تیزی سے ترقی کا سفرطے کیا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینٹ
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا حالیہ دورہ چین نہایت اہمیت کا حامل ہے اوراس دورے سے پاکستان چین کے دوطرفہ تجارتی ومعاشی تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار!-->…
Read More...
Read More...
یورپی یونین کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرار داد منظوری کا خیر مقدم
اس کے ساتھ ہی یورپی خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یورپی یونین اس کے فوری نفاذ کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں 2728، 2720 اور 2712 پر عمل درآمد کا مطالبہ بھی کرتی ہے۔
یورپین ایکسٹرنل ایکشن!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
برازیل : پینٹانال کے جنگلات میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں جانوروں کی ہلاکتوں کا خدشہ
برازیل :(دنیا نیوز) برازیل کے پینٹانال کے جنگلات میں آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے ہلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ آگ تیزی سے آبادیوں کی طرف بڑھنے سے مقامی باشندوں میں تشویش!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
یمن: افریقی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک، سینکڑوں لاپتہ
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کشتی پر 250 سے زائد صومالی تارکین وطن سوار ہو کر ساحلی راستے کے ذریعے بہتر زندگی کے خواب آنکھوں میں سجائے یورپ جا رہے تھے کہ یمنی صوبے شبوا کے ساحل کے قریب الٹنے سے حادثہ پیش آ گیا۔
تارکین وطن کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
روس کا ایس یو۔34 بمبار طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک
روسی خبررساں ادارے نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی صبح کو ملک کے پہاڑی علاقے نارتھ اوسیتیا۔الانیہ میں پیش آیا۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔
یہ طیارہ انتہائی درستگی!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...