Browsing Category

Pakistan

اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر شہباز شریف نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر شہباز شریف نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر عالمی راہنماؤں کی تقاریر میں سب سے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آج خطاب کریں گے، اہم خطاب سے قبل وزیراعظم کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِاعظم کی برطانوی ہم منصب سرکئیراسٹارمر سے ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات کو مزید…
Read More...

وزیراعظم سے برطانوی بادشاہ چارلس سوم کا رابطہ، دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر میں ہونے والے دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت…
Read More...

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا

اسلام آباد: (ن) لیگ کی حکومت عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم منظور کرانے میں ناکامی پر بہت شرمندگی کا شکار ہے۔ دو افراد محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ کو آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا سے مذاکرات اور انہیں آن بورڈ لینے کی ذمہ داری…
Read More...

اسلام آباد میں چینی روایتی تہوارمڈآٹم فیسٹیول منانےکی سرگرمی کا انعقاد

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اہم چینی روایتی تہوار مڈ آٹم فیسٹیول کی آمد کے موقع پر ،چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیٹو نے پاکستان کی قائد اعظم یونیورسٹی کے ساتھ مل کر مڈ آٹم فیسٹیول منانے کے لیے ایک سرگرمی کا اہتمام کیا۔ جمعہ کے…
Read More...

مہنگائی مزید کم ہوئی توتنخواہ دارطبقےکا بوجھ کم کردیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اسی طرح کم ہوتی رہی تو تنخواہ دار طبقے کا بوجھ کم کردیں گے، تمام شعبے ٹیکس دیں کسی ایک شعبے پر ٹیکس لادنا درست نہیں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں مزید حصہ شامل کرنا ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) سے تعلق…
Read More...

ہم ایٹمی طاقت ہیں روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کی معیشت کو چار چاند لگیں گے، ہماری خواہش ہے کہ پالیسی ریٹ بھی سنگل ڈیجیٹ میں آجائے۔ کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس اور گاڑیاں دینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں جہاں وزیراعلیٰ نے عید میلادالنبیﷺ…
Read More...

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری…
Read More...

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر…
Read More...