Browsing Category

Pakistan

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی…
Read More...

میرا اپنا دماغ خراب تھا نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ نادیہ خان نے حال ہی میں پروگرام میں کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ مجھ پر والدین کی طرف سے شادی…
Read More...

سی آئی آئی ای چین کے مزید کھلے پن کے عزم کا مظہر ہے پاکستان

شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) صرف ایک نمائش نہیں بلکہ یہ چین کی معیشت کو مزید کھولنے کے غیر متزلزل عزم کا اعلان ہے۔ شنگھائی میں 5 سے 10 نومبر تک منعقد…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباسی عراقچی کی ملاقات میں وزیراعظم نے 26 اکتوبر 2024 کو ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ اس سے…
Read More...

پیٹ کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کھلاڑی تیسرا ون ڈے نہیں کھیلیں گے وجہ سامنے آگئی

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت پانچ کھلاڑی پاکستان کے خلاف تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ پیٹ کمنز، مچیل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبو شین اور اسٹیو اسمتھ تیسرا ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ کرکٹرز بھارت کے خلاف بورڈر گواسکر…
Read More...

پاک آسٹریلیا سیریز شاہین اسٹارک کی سیلفی وائرل 

پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل شاہین آفریدی اور مچل اسٹارک کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بالنگ سے شہرت حاصل کرنے والے فاسٹ بولرز شاہین اور اسٹارک نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ایک دوسرے…
Read More...

وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات: تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کے دوران دوحہ میں قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے وسیع معاملات پر تبادلہ خیال، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون پر غور کیا گیا۔…
Read More...

ورلڈکپ 2026 کیلئےکوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے: ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم

ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے، اس کے لیے ہماری نظریں نومبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ پر ہیں۔ طاہر زمان نے لاہور میں گفتگو کرتے ہو ئےکہا کہ اس وقت چین میں ہونے والے ایک…
Read More...

روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات

روسی فیڈریشن کے نائب وزیردفاع نے جی ایچ کیو کا دورہ کرکے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں دوطرفہ دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امورپر بھی گفتگو کی…
Read More...