Browsing Category
Pakistan
گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع
گوادر شہر کے ہر گھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت 6 مارچ کو کلانچی پاڑہ کے علاقے سے پانی کی نئے بچھائی گئی پائپ لائن نیٹ ورک کے ذریعے گوادر شہر کے ہر گھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں کاروباری برادری نے سرمایہ کاری کیلئے بہترین ماحول فراہم کرنے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاک چین دو طرفہ بس سروس بحال ہوگئی
گزشتہ روز6 مارچ 2025 کو چین کے شہر کاشغر اور پاکستان کے گلگت کے درمیان باقاعدہ بین الاقوامی بس سروس باضابطہ طور پر دوبارہ شروع اور آزمائشی آپریشن کے مرحلے میں داخل ہو گئی۔
یہ بس سروس کاشغر شن لو پیسنجر ٹرانسپورٹ کمپنی لمیٹڈ اور پاکستان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
حنیف عباسی، مصطفیٰ کمال اور طارق فضل کو وزارتیں تفویض، پرویز خٹک کو بھی اہم عہدہ مل گیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیے گئے۔
کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق طارق فضل چوہدری کو پارلیمانی امور، علی پرویز کو وزارت پیٹرولیم جبکہ حنیف!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کے ارمچی سے اسلام آباد تک پہلے کارگو روٹ کا باضابطہ آ غاز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک بوئنگ 757 کارگو طیارہ 2.57 ٹن سرحد پار ای کامرس کارگو کے ہمراہ سنکیانگ ارمچی دیووپو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا اور تقریباً 2 گھنٹے 40 منٹ بعد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ۔منگل کے روز چینی!-->…
Read More...
Read More...
چین کی جانب سے 2025 کے لئے انسان بردار خلائی مشنز کی ترجیحات کا تعین
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق 2025 میں چین کا انسان بردار خلائی پروگرام ، خلائی اسٹیشن کے اطلاق اور ترقی نیز انسان بردار قمری تحقیق پر مبنی دو بڑے امور کو ٹھوس طور پر فروغ دے گا۔ اس وقت چین کا خلائی!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان غزہ پر امریکی قبضے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، نائب وزیر اعظم پاکستان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ غزہ کی پٹی میں دیرپا جنگ بندی ہو سکےگی۔
اس کے ساتھ ہی انہوں نے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین کا پاکستان کی آزادانہ صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرنے کا اعلان
نیو یارک (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ چین اور پاکستان ہمہ موسمی!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی جانب سے سفارتخانوں کی کارکردگی بڑھانے کے ٹاسک کیلئےخصوصی ذیلی کمیٹی قائم
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بیرون ملک سفارتخانوں کی کارکردگی بڑھانے کے ٹاسک پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خصوصی ذیلی کمیٹی قائم کردی۔
رکن قومی اسمبلی بلال اظہرکیانی 8 رکنی ذیلی کمیٹی کے کنوینرمقرر کیےگئے ہیں جس کا !-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگردوں کو بہت سخت قیمت چکانی ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کو بہت سخت قیمت چکانی ہوگی۔
بلوچستان کے شہر بارکھان میں دہشت گردوں کی بس میں فائرنگ سے نہتے مسافروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...