Browsing Category
Pakistan
صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہبازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے موقع!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی دانش سکولز و یونیورسٹی کی تعمیر پر کام تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش سکولز اور دانش یونیورسٹی کی تعمیر میں ڈیجیٹل اور جدید کلاس رومز پر زیادہ سرمایہ کاری کی جائے، بطور خادم پاکستان قوم کے بچوں کو بین الاقوامی معیار کی تعلیم و تربیت اپنی اولین ذمہ داری سمجھتا ہوں۔
!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فنکاروں نے ادائیگیوں میں تاخیر کا منفرد حل ڈھونڈ نکالا
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں پروڈکشن ہاؤسز کی غیر پیشہ ورانہ روش، تاخیر سے ادائیگیوں اور فنکاروں کی تذلیل پر سینئر اداکار، ہدایت کار اور مصنف محمد احمد کے بعد دیگر فنکار بھی میدان میں آگئے۔
حال ہی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے افسوسناک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔
کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کراچی پریس کلب کو میں نے زبان دی تھی کہ جب بھی کوئی اعلان کرنا ہوا تو میں کراچی پریس کلب سے کروں گی، کراچی پریس کلب نے ہمیشہ سپورٹ کیا۔
اس موقع پر ریحام خان نے پاکستان کی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کمی کیساتھ 3365 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے اور دس گرام!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے اعتماد کا مظہر ہے۔
وزیر اعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
مریم نواز نے جنید صفدر کا چالان کیے جانے کا قصہ سنا دیا۔
مریم نواز نے لاہور میں پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ڈالا کلچر اور اسلحہ کی نمائش مجھے پسند نہیں، گزشتہ دنوں گھر آتے وقت میرے بیٹے!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
گیلپ سروے , خیبر پختونخوا کی عوام نے مریم نواز کو بہتر لیڈر قرار دے دیا
گیلپ کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 50 فیصد لوگ مریم نواز کو علی امین گنڈا پور سے بہتر سمجھتے ہیں، جن میں 37 فیصد پی ٹی آئی کے لوگ بھی شامل ہیں۔
گیلپ کی جانب سے کیے گئے رائے عامہ کے جائزے میں 58 فیصد عوام نے کہا کہ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
خاتون جیولن تھرور یسریٰ ایوب ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کی خواہشمند
بین الاقوامی شہرت یافتہ جیولین تھرور ارشد ندیم کے بعد اب خاتون جیولین تھرور یسریٰ ایوب بھی ملک کا نام روشن کرنے کی خواہشمند ہیں۔
یسریٰ ایوب 16 جولائی سے جرمنی میں ہونے والے ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔
!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستانی سٹاک ایکسچینج میں پہلی بار ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 36 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث 2202 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...