Browsing Category

Pakistan

نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کی بیٹی علیزے خان نے فیشن ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ علیزے نے اپنے کیریئر کا آغاز رن وے سمر اسپرنگ فیشن شو سے کیا جہاں وہ شو اسٹاپر کے طور پر ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔ معروف…
Read More...

بلوچستان کو بہت بڑی تباہی سے بچایا گیا ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو بہت بڑی تباہی سے بچایا گیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اپنی سیکیورٹی ایجنسیز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیکیورٹی فورسز نے یوم آزادی پر…
Read More...

سینٹرل کنٹریکٹس کے کھلاڑیوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان، ذرائع

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سب سے زیادہ تبدیلی ڈی کیٹیگری میں ہونے کا امکان ہے، کئی کھلاڑیوں کی چھٹی یقینی ہے جبکہ کئی نئے کھلاڑی جگہ بنائیں گے۔ سینٹرل کنٹریکٹس کے…
Read More...

بلوچ عوام سمجھدار ہے, دہشت گردوں سے عاجز اور تنگ آچکے ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے ذہنوں میں یہ ڈال دیا جاتا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور نوجوانوں میں پاکستان کیلئے کچھ پنپ رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام…
Read More...

چین: مصنوعی ذہانت کی ’محبت‘ میں گرفتار 75 سالہ شخص نے بیوی سے طلاق مانگ لی

چین سے ایک غیر معمولی واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 75 سالہ شخص نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے تخلیق کردہ لڑکی سے ’محبت‘ میں مبتلا ہو کر اپنی بیوی سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بزرگ شہری جن کا نام ’جیانگ‘ ہے، سوشل…
Read More...

فضیلہ قاضی ستارہ امتیاز کے اعلان پر خوشی سے نہال

صدارتی اعزاز نہ ملنے کا شکوہ کرنے والی پاکستانی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی ستارہ امتیاز کے اعلان پر خوشی سے نہال ہوگئیں۔ یومِ آزادی کے موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمایاں افراد کے لیے صدارتی اعزازات کا اعلان کیا گیا۔…
Read More...

پاکستان کے تمام حلقے سی پیک کے "اپ گریڈ ورژن” کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں ، ڈپٹی…

پاکستان سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی کلید ہے، اور پاکستان کے تمام حلقے اس راہداری کے "اپ گریڈ ورژن" کی تعمیر کی پرزور حمایت کرتے ہیں۔ جمعہ کے روز چینی…
Read More...

ہر جگہ پنڈی کی پچ لیکر نہیں گھوم سکتے، شعیب اختر 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر قومی ٹیم کی شرمناک پرفارمنس پر غصے سے برس پڑے۔ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 202 رنز کی شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز سخت غصے میں ہیں۔ اس شکست کے ساتھ پاکستان نے…
Read More...

ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی سابقہ ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا اور مشورہ دینا گلے پڑگیا۔ رباب مسعود اپنی خوبصورتی اور صلاحیت کی بدولت ایک وقت میں فیشن انڈسٹری پر راج کرتی تھیں۔ وہ بے شمار فیشن شوز، ٹی وی کمرشلز اور میوزک…
Read More...

ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، حکومت پاکستان چین پاکستان دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہاں ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی گارمنٹس گروپ ’’چیلنج فیشن…
Read More...