Browsing Category

Diplomatic Corner

سربیا کے صدر، پہلے سرکاری دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ 24 سے 28 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔وہ بیجنگ کے کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔یہ ان کا چین کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ اور وزیر اعظم لی چھیانگ…
Read More...

چین پاک سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر چین کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورۂ پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کی قومی اسمبلی کی دعوت پر، چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین چائی دا فنگ نے وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے صدر آصف علی زرداری، وزیرِاعظم شہباز شریف، قومی…
Read More...

چین اور پاکستان کی دوستی کی جڑیں تاریخی ہیں ، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے…
Read More...

پاکستان کا چین کے ساتھ سٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دور اندیش قیادت میں چین نے جدید کاری، اختراع اور عالمی تعاون میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان صدر شی جن پھنگ کے تجویز کردہ چاروں گلوبل انیشی ایٹوز کی…
Read More...

چین اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا نیا دور

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر خارجہ ما چھاؤ شو نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کے ساتھ چین۔بھارت اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے ایک نئے دور کا انعقاد کیا۔ مذاکرات کے دوران فریقین نے بین الاقوامی صورتِ حال،…
Read More...

حقیقی بات چیت ایک دوسرے کے اتفاق رائے پر مبنی ہونی چاہیے, چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر اعظم سانائے تاکائیچی کے چین کے ساتھ بات چیت کے لیے کھلا رویہ رکھنے کے بیان کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین نے بارہا اس معاملے پر…
Read More...

چین اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ پریس اعلامیہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چین پاکستان وزرائے خارجہ کے ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت…
Read More...

چینی نائب وزیراعظم کی امریکی سیکرٹری خزانہ اور تجارتی نمائندے کے ساتھ گفتگو

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی معاملات میں چین کے نمائندہ خصوصی اور چینی نائب وزیرِ اعظم حہ لی فینگ نے امریکہ کے نمائندہ خصوصی اور امریکی سیکرٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ اور تجارتی نمائندے جیمسن گریئر کے ساتھ ویڈیو لنک پر بات…
Read More...

پاکستان اور سعودی عرب کا فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقات ہوئی جس میں فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صحت کے شعبے سمیت…
Read More...

چین، پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی نافذ کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتا ہے، چینی وزارت…

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے یومیہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور افغانستان کی طرف سے 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کے نفاذ پر کہا کہ پاکستان اور افغانستان نے عارضی جنگ بندی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے . فریقین…
Read More...