Browsing Category
Diplomatic Corner
چین نے ہمیشہ امن کی آزاد خارجہ پالیسی پرعمل کیا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر موجود جزائر سولومن کے وزیر اعظم جیرمیا منیلے نے ملاقات کی۔
جمعہ کے روز اس موقع پرشی جن پھنگ نے کہا کہ چین جزائر سولومن کو ایک اچھا دوست، اچھا!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چینی وزیر خارجہ کی نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ فیلڈکان سے ٹیلیفونک گفتگو
بیجنگ (رپورٹنگ روم) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے نیدرلینڈز کے نئے وزیر خارجہ فیلڈکان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ۔
چینی میڈیا کے مطابق وانگ ای نے کہا کہ چین اور نیدرلینڈز کے درمیان!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور گنی بساؤ کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوئے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں گنی بساؤ کے صدر عمرو سیسوکو ایمبالو سے ملاقات کی جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔
بد ھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ صدر عمرو چین کے لئے دوستانہ جزبات رکھتے ہیں، ون!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
چین اور بنگلہ دیش کا جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری قائم کرنے کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد سے ملاقات کی جو سرکاری دورے پر چین میں ہیں ۔ دونوں ممالک کے رہنماؤں نے چین-بنگلہ دیش تعلقات کو جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری!-->…
Read More...
Read More...
9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی عبوری ضمانتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیے کہ بانی پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، زندگی میں ایک!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پراپرٹی کے حساب سے انکم ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا، ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن
راولپنڈی: ریسٹورنٹس کیٹرز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن راولپنڈی نے فکس ٹیکس نافذ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پراپرٹی کی تشخیص کے حساب سے لگایا جانے والا انکم ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
حکومت کی تاجر دوست اسکیم پر ردعمل!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
عمر ایوب کا استعفی عمران خان نے مسترد کردیا، رؤف حسن
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمر ایوب ہی پارٹی کے سیکریٹری جنرل کے طور پر کام جاری رکھیں گے کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
پاکستان کا دوسرا گرین فیلڈ ایئرپورٹ گوادر دسمبر تک فعال ہوگا
گوادر: پاکستان کے دوسرے گرین فیلڈ ہوائی اڈہ نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل ہوگئی جو رواں سال دسمبر میں پروازوں کے لیے فعال ہو جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل نے نئی جماعت عوام پاکستان پارٹی لانچ کردی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔
اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد!-->!-->!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...
لڑائی میں مزید شدت،غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی ممکن
غزہ کے جنوبی شہر رفح میں حماس کے عسکریت پسند اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شہر کی گلیوں میں لڑ رہے ہیں۔دوسری جانب اسرائیل کی شمالی سرحد پر لبنان میں ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ فورسز کی جانب سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد!-->…
Read More...
Read More...