Browsing Category

Diplomatic Corner

چین نے ہمیشہ افریقی عوام کی حمایت کی ہے، شی جن پھنگ

بیجنگ (خصوصی رپورٹ) چینی صدر شی جن پھنگ نے مالی کے صدر عاصمی گوئٹا سے ملاقات کی، جو بیجنگ میں چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین میں موجود ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے اعلان کیا کہ چین اور مالی…
Read More...

اعلی سطح کے چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے نیا خاکہ جاری

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین افریقہ تعاون فورم 2024 چار سے 6 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ 50 سے زائد افریقی ممالک کے رہنما اور افریقی علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے اجلاس میں شرکت کریں گے، اور چین اور افریقہ دوستانہ تعاون پر تبادلہ…
Read More...

چین یورپی یونین تعلقات کی درست پوزیشن ایک شراکت دار کی ہونی چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے امور خارجہ و سلامتی پالیسی جوزف بوریل کے چند روز قبل بیان کے بارے میں چینی وزارت خارجہ سے اس کا موقف جانا گیا…
Read More...

تائیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات میں پہلی سرخ لکیر ہے، چینی فوجی کمیشن

امریکی صدر کے معان برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے بیجنگ میں چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز زانگ یوؤ شیا نے کہا کہ چین اور امریکہ کا فوجی سلامتی کے شعبے میں استحکام برقرار…
Read More...

چین نئی توانائی کے معاملے میں دنیا کے بیشتر ممالک سے بہت آگے ہے، وزیر اعظم فجی

جنوب مغربی بحر الکاہل کے وسط میں واقع فجی سینکڑوں جزائر پر مشتمل ہے۔جمہوریہ فجی کے وزیر اعظم سٹیوینی رابوکا نے چین کا سرکاری دورہ کیا۔ اس سے قبل رابوکا نے 1994 میں چین کا دورہ کیا تھا۔ جب انہوں نے 30 سال بعد دوبارہ چین کا دورہ کیا تو…
Read More...

چین اور روس کے مابین سرمایہ کاری تعاون کےمنصوبے پر دستخط

 چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے ماسکو میں روسی وزیر اعظم  میخائل میشوسٹن کے ساتھ چینی اور روسی وزرائے اعظم کے 29 ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق لی چھیانگ اور میخائل میشوسٹن نے چین روس سرمایہ کاری اور…
Read More...

سیاسی باہمی اعتماد چین ویتنام ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو گہرا کرنے کی بنیاد ہے، چینی میڈیا

بین الاقوامی تعلقات میں، جب "کامریڈوں اور بھائیوں" کی بات آتی ہے، تو بہت سے لوگ فوری طور پر چین اور ویتنام کے بارے میں سوچتے ہیں. تاریخی طور پر ان دونوں سوشلسٹ ممالک نے جو قریبی ہمسایہ ہیں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے، ایک دوسرے سے سیکھا…
Read More...

سیشلز کے صدر، ویویل رام کالاوان کا سی ایم جی کو خصوصی انٹرویو

حال ہی میں سیشلز کے صدر رام کالاوان نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے ۔ صدر رام کالاوان کئی مواقع پر کہہ چکے ہیں کہ سیشیلز اور چین ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں۔بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی ترقی کے ساتھ، وہ مستقبل میں دونوں…
Read More...

چین ویتنام کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری کی ترجیحی سمت سمجھتا ہے، چینی صدر

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر تھو لام سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں مذاکرات کئے ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ جنرل سکریٹری کا…
Read More...

قانون ساز اداروں کے درمیان تبادلے ریاست سے ریاست کے تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں این پی سی کی بین الپارلیمانی یونین سے الحاق کی 40ویں سالگرہ کی یاد میں شرکت کرنے والے غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔شی جن پھنگ نے چین کے دورے پر آنے والے مختلف ممالک کے مہمانوں کا…
Read More...