Browsing Category

Business

چین کا خدمات کی کھپت کو فروغ د ینے کا اعلان

بیجنگ (بزنس رپورٹ) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھان ون ہونگ نے کہا ہے کہ چین کی وزارت تجارت متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کھلے پن کو وسعت دینے اور صنعتوں کے فروغ سمیت دیگر پہلوؤں سے متعدد عملی اور موثر مخصوص پالیسیوں اور اقدامات متعارف…
Read More...

چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس پر چلنے والی ٹرینوں کی تعداد رواں سال 11 ہزار سے زا ئد رہی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق ، رواں سال جنوری سے جولائی تک چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس نے مجموعی طور پر 11،403 ٹرینیں چلائیں ، جس سے 1.226 ملین ٹی ای یو سامان کی ترسیل ممکن ہوئی ، جو بالترتیب سال بہ سال…
Read More...

چین کے کاروباری اداروں کی کارکردگی میں بہتری کا رجحان

چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائزانٹرپرائزز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں چین کے چھوٹے اور درمیانے درجے کےکاروباری اداروں کا ترقیاتی انڈیکس 88.9 رہا ، جو جون کے برابر ہے ۔میکرواکنامک انڈیکس، مارکیٹ انڈیکس،کارکردگی انڈیکس،…
Read More...

چین میں سی پی آئی اور پی پی آئی کے اعداد و شمار جاری

چین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2024 کے لئے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس) اور پی پی آئی (انڈسٹریل پروڈیوسر پرائس انڈیکس) کے اعداد و شمار جاری کیے۔جولائی میں صارفین کی طلب میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا، کچھ علاقوں میں زیادہ درجہ…
Read More...

چین میں سال کی پہلی ششماہی میں 1.6 ٹریلین یوآن کی معاونت

چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف ٹیکسیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں، تکنیکی جدت طرازی اور مینوفیکچرنگ کی ترقی کے سلسلے میں،کاروباری ٹیکسوں اور فیس میں کمی اور ٹیکس چھوٹ 1.6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی۔ ان میں…
Read More...

چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت میں بہتری کا سلسلہ جاری

رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں ، چین کی علاقائی غیر ملکی تجارت زیادہ متوازن ، اعلیٰ سطح اور اعلیٰ معیار کی سمت میں گامزن رہی ہے ، اور چین کی علاقائی اوپننگ اپ ترتیب کو بہتر بنانے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے محکمہ…
Read More...

چین بدستورعالمی معاشی نمو کا ایک اہم انجن ہے، چینی میڈیا

رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں چین کی غیر ملکی تجارت "رپورٹ کارڈ" کا اعلان کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مصنوعات کی تجارت کی کل درآمدی اور برآمدی مالیت 24.83 ٹریلین یوآن رہی ، جو سال بہ سال 6.2 فیصد کا اضافہ ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین…
Read More...

1987 کے بعد سے پہلی مرتبہ جاپان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ مندی اور اس کی وجوہات

ٹو کیو (بزنس رپورٹر)5 اگست کو جاپان کی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی۔مارکیٹ کے اختتام پر نکی اور ٹوپیکس انڈیکس دونوں میں 12 فیصد سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ نکی اسٹاک انڈیکس میں 4ہزار 400 سے زائد پوائنٹس کی کمی آئی جو 1987 کے…
Read More...

پاکستان نے چین سے باضابطہ طورپرقرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کوباضابطہ طورپرپاکستانی قرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے اور امید ہے چینی حکومت ہماری درخواست پر مثبت ردعمل کا اظہار کرے گی۔ وزیراعظم سے چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن…
Read More...

چین کے تیل اور گیس پائپ لائن نیٹ ورک میں 4 ہزار کلومیٹر کا اضافہ متوقع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں تیل اور قدرتی گیس کی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ 2023 میں چین میں طویل فاصلے کی قدرتی گیس پائپ لائنوں کی کل لمبائی 124,000 کلومیٹر تک جا پہنچی، جوسال 2022 کے مقابلے میں 4،000 کلومیٹر…
Read More...