ٹیکس وصولی میں اضافے پر وزیراعظم نے ایف بی آر اور آئی بی کی کاوشوں کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ٹیکس وصولی میں اضافے سے متعلقہ اقدامات کی پذیرائی کی ہے۔ وزیراعظم کو ایف بی آر اور آئی بی کے آپریشنز پر رپورٹ پیش کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ دونوں…
Read More...

سابق بھارتی کرکٹر فلموں کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار

سابق بھارتی کرکٹر سریش رائنا جلد تامل فلم کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔ ان کے فلمی ڈیبیو کا اعلان پروڈکشن بینر ’ڈریم نائٹ اسٹوریز‘ نے اپنے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل پر کیا، جسے بعد ازاں خود رائنا نے بھی شیئر…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز کپ ختم کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 26-2025ء سے چیمپئنز کپ کو ختم کر دیا۔ واضح رہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں چیمپئنز کپ کو گزشتہ برس متعارف کروایا گیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کچھ عرصہ قبل مینٹورز اور چیمپئنز کپ کی…
Read More...

امریکا: ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 82 ہو گئی

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 28 بچوں سمیت 82 افراد ہلاک ہوگئے۔ سمر کیمپ میں موجود 10 لڑکیاں اور ایک کونسلر سمیت 41 افراد اب بھی لاپتا ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیلاب…
Read More...

ویمنز ایشین فٹ بال کپ، پاکستان نے آخری گروپ میچ میں کرغزستان کو مات دیدی

ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔ انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی جانب سے دونوں گول مریم…
Read More...

دورانِ شوٹنگ ہانیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ دلجیت کے بعد بشریٰ انصاری کا اہم انکشاف

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے نوجوان شوخ چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کا دورانِ شوٹنگ رویہ بتادیا۔ چند ماہ قبل ختم ہونے والے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ میں ہانیہ عامر اور بشریٰ انصاری نے ایک ساتھ…
Read More...

پاکستان نے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے ذریعے بھارت کیخلاف شاندار فتح حاصل کی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آپریشن ’بنیان مرصوص‘ کے ذریعے بھارت کیخلاف شاندار فتح حاصل کی۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا۔ خواجہ آصف نے کہا…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 132129 رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 7 ہزار 570 پوائنٹس اضافے سے1 لاکھ31 ہزار 949 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 7629…
Read More...

پاکستان اور پولینڈ کا تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور پولینڈ کے درمیان سیاسی مشاورت کا…
Read More...

چین اور لاطینی امریکہ یکجہتی اور تعاون کے فروغ کے لئے مل کر کام کریں گے، اسپیکر میکسیکن پارلیمنٹ  

بیجنگ (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ میکسیکو کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سرجیو گوٹیریز لونا نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے چین کا دورہ کیا ۔ چین میں قیام کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ متعدد…
Read More...