ندا یاسر نے شوہروں کو کنٹرول کرنے کا نسخہ بتادیاv

پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے خواتین کو شوہروں کو کنٹرول کرنے کا آزمودہ نسخہ بتادیا۔ حالیہ مارننگ شو میں ندا یاسر نے ونیزہ احمد، فیضان شیخ اور ایک ماہر نفسیات کو مدعو کیا تھا، پروگرام میں خوشگوار شادی شدہ…
Read More...

صدر ٹرمپ کا پاکستان سے تجارتی ڈیل کا اعلان

امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شراکت داری کی قیادت کرنیوالی…
Read More...

غیرت کے نام پر قتل ,روک تھام کیلئےقانون سازی ہوگی:بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے واقعات کی روک تھام کے لیے جو ممکن قانون سازی ہوگی وہ کی جائے گی۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہرے قتل کا کیس تفتیش کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو زائرین کی نئی پالیسی کے حوالے سے بریفنگ دی۔ …
Read More...

سرگودھا: مہنگی چینی فروخت کرنے پر 10 افراد گرفتار

ڈپٹی کمشنر کے مطابق گراں فروشی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 2 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 4 ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جولائی سے 14…
Read More...

الحمدللہ، "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر” تیزی سے تعمیرہو رہا ہے: مریم نواز

ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے ہمیں اس سنگین بیماری کے خلاف شعور، احتیاط اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے، کینسر وہ خاموش قاتل ہے جو اکثر دیر سے تشخیص ہوتا…
Read More...

 ایف سی بلوچستان نارتھ کےجوانوں کی بہادری پر ناز ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف سی بلوچستان نارتھ کی قیام امن کیلئے قربانیاں انمٹ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے ہیڈ کوارٹرز نارتھ فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ …
Read More...

وفاقی وزیراحسن اقبال کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‎سی پیک کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے، ‎سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، آئی ٹی اور سماجی ترقی پر توجہ مرکوز ہے،‎سی پیک کو وسطی ایشیا سے…
Read More...

ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا

بھارت میں ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویسٹ چمپارن میں ایک حیران کن اور ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک سالہ بچے نے کھیلتے ہوئے ایک زہریلے کوبرا سانپ کو کاٹ…
Read More...