ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد سنبھل نہ سکے:محمد رضوان
پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ابتدائی چالیس اوورز تک میچ ان کے ہاتھوں میں تھا، لیکن پھر ویسٹ انڈین بیٹرز نے شاندار بیٹنگ کی۔
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی، ہدف کے تعاقب میں تین وکٹیں جلد گرنے کے بعد!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...