چین کی  ریاستی کونسل کی جانب سے "غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کی انتظامات کے قوائدو ضوابط…

چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے حال ہی میں ریاستی کونسل کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے ، جس میں غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کی انتظامات کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کے بارے میں ریاستی کونسل کے فیصلے کو  جاری کیا گیا ، جو یکم اکتوبر ، 2025 سے…
Read More...

چین اور تھائی لینڈ نے مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین کے شہر آن نینگ میں تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ مالی اور کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ براسوکن سے ملاقاتیں کیں، جو لانکانگ-میکانگ تعاون پر وزرائے خارجہ کے دسویں اجلاس میں شرکت کے…
Read More...

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا پاکستان کے لیے تاریخی اعزاز

پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) نے جشن آزادی منانے کا ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے 14 اگست کو ایک ہی دن میں 14 ٹاوی سرجریاں کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ترجمان رفعت انجم کے مطابق یہ اعزاز پہلے سربیا کے پاس تھا، جہاں ایک دن میں…
Read More...

ہر جگہ پنڈی کی پچ لیکر نہیں گھوم سکتے، شعیب اختر 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر قومی ٹیم کی شرمناک پرفارمنس پر غصے سے برس پڑے۔ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں 202 رنز کی شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز سخت غصے میں ہیں۔ اس شکست کے ساتھ پاکستان نے…
Read More...

ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

پاکستان کی سابقہ ماڈل رباب مسعود کو مردوں کے بیٹھنے کے انداز پر تنقید کرنا اور مشورہ دینا گلے پڑگیا۔ رباب مسعود اپنی خوبصورتی اور صلاحیت کی بدولت ایک وقت میں فیشن انڈسٹری پر راج کرتی تھیں۔ وہ بے شمار فیشن شوز، ٹی وی کمرشلز اور میوزک…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…
Read More...

ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، حکومت پاکستان چین پاکستان دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہاں ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی گارمنٹس گروپ ’’چیلنج فیشن…
Read More...

ایسٹونیا میں رومیو جولیٹ کا کردار تعمیراتی مشینوں نے ادا کرکے سب کو حیران کردیا

ایسٹونیا میں ایک انوکھا اور مزاحیہ مظاہرہ دیکھنے کو ملا جہاں تعمیراتی مشینوں نے مشہور رومانوی کہانی "رومیو اینڈ جولیٹ" کا منظر پیش کر کے سب کو حیران اور محظوظ کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ پرفارمنس ایک کنسٹرکشن فیسٹیول کے دوران ہوئی۔ …
Read More...