اے آئی ٹیکنالوجی کو مستقبل کے جرائم کی پیشگوئی کیلئے استعمال کیا جانے لگا

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو متعدد حیرت انگیز منصوبوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ مگر ارجنٹینا میں اس ٹیکنالوجی کو جس مقصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ سامنے آیا ہے وہ کسی سائنس فکشن فلم کا پلاٹ لگتا ہے۔ ارجنٹینا کی…
Read More...

آخر کچھ افراد ہمیشہ آدھی رات کے بعد مخصوص وقت پر کیوں جاگ جاتے ہیں؟

دھی رات کو جاگنا غیرمعمولی نہیں، بیشتر افراد رات کو کئی بار بیدار ہوتے ہیں مگر اس کا انہیں علم بھی نہیں ہوتا کیونکہ وہ فوراً ہی سو جاتے ہیں۔ آسان الفا ظ میں ان کی بیداری محض چند سیکنڈز کی ہوتی ہے، البتہ کچھ افراد زیادہ دیر تک بیدار رہتے…
Read More...

چین، زنگ چھینگ ون، کامیابی کی ایک طاقتور مثال

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک) پیرس اولمپک گیمز میں ٹینس کے ویمنز سنگلز فائنل میں 21 سالہ چینی کھلاڑی زنگ چھینگ ون نے کروشیا کی ڈونا ویکیچ کو 2-0 سے شکست دے کر چینی ٹینس کی تاریخ میں پہلی اولمپک سنگلز چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ دس سال قبل چین کی…
Read More...

پاکستان نے چین سے باضابطہ طورپرقرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کوباضابطہ طورپرپاکستانی قرضوں کو 5 سال کیلئے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے اور امید ہے چینی حکومت ہماری درخواست پر مثبت ردعمل کا اظہار کرے گی۔ وزیراعظم سے چائنا پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن…
Read More...

چین کے تیل اور گیس پائپ لائن نیٹ ورک میں 4 ہزار کلومیٹر کا اضافہ متوقع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں تیل اور قدرتی گیس کی پائپ لائنوں کے نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ 2023 میں چین میں طویل فاصلے کی قدرتی گیس پائپ لائنوں کی کل لمبائی 124,000 کلومیٹر تک جا پہنچی، جوسال 2022 کے مقابلے میں 4،000 کلومیٹر…
Read More...

9 مئی پر فوج کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نہ آئےگی: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہا ہےکہ 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے…
Read More...

چین اور ویتنام دوستانہ سوشلسٹ پڑوسی ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چاِئنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے تو لام کو کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ویتنام…
Read More...

چین کبھی بھی بین الاقوامی تنازعات میں ملوث نہیں رہا، صدر ایسٹ تیمور

بیجنگ (ویب ڈیسک) ایسٹ تیمور جنوب مشرقی ایشیا میں نوسا ٹینگارا جزائر کے مشرقی حصے میں واقع ہے ، جس میں پہاڑی علاقے ،ساحلی میدان اور وادیاں ہیں جو تیل اور گیس کے وسائل سے مالا مال ہیں۔ زراعت ایسٹ تیمور کی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے، ملک میں 66…
Read More...

میرے قائد کے کانوں میں میرے خلاف زہر گھولا گیا، شیر افضل مروت

لاہوا پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم ہونے پرسابق رہنماءشیر افضل مروت کا کہناہے کہ میں عمران خان کا سپاہی تھا، ہوں اور رہوں گا،میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں، اپنی حیثیت میں لیڈر کی رہائی کی جو…
Read More...