اے آئی ٹولز سے امراض قلب کی پیچیدگیوں کا 10 سال قبل پتا لگانا ممکن

برطانوی ماہرین نے ایکسرے اور سی ٹی اسکین ٹیکنالوجیز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کا استعمال کرکے ایک ایسی گیم چینجر ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے جو امراض قلب کی پیچیدگیوں کا ایک دہائی قبل پتا لگا سکتی ہے۔ اس وقت اے آئی ٹیکنالوجی کو…
Read More...

اولمپک گیمز میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا ،لاس اینجلس سمر اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) لاس اینجلس سمر اولمپکس 2028 کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ایک پریس کانفرنس میں عالمی میڈیا کو یقین دلایا کہ وہ مقابلوں میں تحفظ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔ آرگنائزنگ کمیٹی کی چیئر پرسن…
Read More...

چین کے مقامی طور پر تیار کردہ بغیر پائلٹ بڑے ٹرانسپورٹ طیارے کی پہلی کامیاب پرواز

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی طرف سے آزادانہ طور پر تیار کیے گئے ایک بغیر پائلٹ کے بڑے ٹرانسپورٹ طیارے نے سیچھوان کے زی گونگ ہوائی اڈے پر اپنا پہلا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیا ۔یہ فلائٹ ٹیسٹ تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔پرواز کے دوران، تمام…
Read More...

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کا وطن واپسی پر فقید المثال…

پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ہیرو ارشد ندیم پیرس سے ترکیے کے راستے لاہور پہنچيں ہیں۔ان کی پرواز ٹی کے 714 رات ایک بجکر 25 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال…
Read More...

وہ مقام جہاں چند سیکنڈز میں آپ 3 ممالک کا دورہ کرسکتے ہیں

باسل: کم سے کم وقت میں زیادہ جگہوں کی سیر و سیاحت کرلینا ہر سیاح کی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن محض چند سیکنڈز میں 3 ملکوں کا سفر کرلینا! کیا یہ ممکن ہوسکتا ہے؟ سوئٹزرلینڈ شہر باسل (Basel) سوئس، فرانسیسی اور جرمن سرحدوں کے درمیان واقع…
Read More...

چین کی دیہی صنعت کے احیا ء کی اچھی رفتار برقرار

بیجنگ (ویب ڈیسک) زراعت اور دیہی امور کی وزارت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، چین کی زرعی مصنوعات کی پروسیسنگ انڈسٹری اور دیہی سیاحت نے اس سال کے آغاز سے نمایاں ترقی کی ہے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کی رپورٹ کے مطا بق اس سال کے آغاز سے…
Read More...

چینی حکومت چینی ماہی گیروں کے مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جانب سےچین کے تائیوان کی ماہی گیری کی کشتیوں کے حالیہ قبضے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت تائیوان کے علاقے سمیت چینی ماہی گیروں کے جائز مفادات کے تحفظ کو بہت اہمیت دیتی…
Read More...

چین کا خدمات کی کھپت کو فروغ د ینے کا اعلان

بیجنگ (بزنس رپورٹ) چین کی وزارت تجارت کے معاون وزیر تھان ون ہونگ نے کہا ہے کہ چین کی وزارت تجارت متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کھلے پن کو وسعت دینے اور صنعتوں کے فروغ سمیت دیگر پہلوؤں سے متعدد عملی اور موثر مخصوص پالیسیوں اور اقدامات متعارف…
Read More...

چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس پر چلنے والی ٹرینوں کی تعداد رواں سال 11 ہزار سے زا ئد رہی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق ، رواں سال جنوری سے جولائی تک چائنا یورپ ریلوے ایکسپریس نے مجموعی طور پر 11،403 ٹرینیں چلائیں ، جس سے 1.226 ملین ٹی ای یو سامان کی ترسیل ممکن ہوئی ، جو بالترتیب سال بہ سال…
Read More...

چین کی معیشت مشکل وقت میں گروتھ انجن کا کردار ادا کرتی ہے، ماہر معا شیات

بیجنگ (ویب ڈیسک) چھنگ حوا یونیورسٹی میں بنیادی علوم پر 2024 کی بین الاقوامی کانفرنس میں اندرون اور بیرون ملک سے 800 سے زائد اسکالرز نے شرکت کی۔ ان میں معاشیات میں نوبل انعام یافتہ، ورلڈ اکنامک سوسائٹی کے صدر اور چھنگ حوا یونیورسٹی کے…
Read More...