اب کوئی بھی ملک پاکستان کو دیے گئے قرضے رول اوور کرنے کو تیار نہیں

اسلام آبادوفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی ملک پاکستان کو دیے گئے قرضے رول اوور کرنے کو تیار نہیں، عطیات سے ملک نہیں چل سکتے، نجی شعبے کو اس ملک کو چلانے کیلئےآگے آنا چاہیے۔ انہوں نے اسلام…
Read More...

سعودیہ قطر کو کہا آپ نے ہمیشہ مدد کی اب کشکول نہیں پروگرام لیکرآؤں گا وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور قطر گئے تو وہاں بتایا کہ آپ نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے، لیکن اب آپ کے پاس کشکول لیکر نہیں آؤں گا بلکہ آپ کے پاس پروگرام لیکر آؤں گا۔ یوم اقبال پر تقریب سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا…
Read More...

پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست

پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ مذکورہ قرضہ آئی…
Read More...

مائیکرو سافٹ نوٹ پیڈ میں اے آئی فیچر کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر…
Read More...

اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند بہترین ہے؟

ہم سب ہی صحت مند زندگی گزارنا چاہتے ہیں اور یہ خواہش ہوتی ہے عمر میں اضافے کے ساتھ کم از کم بیماریوں کا سامنا ہو۔ اب ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی صحت کے لیے ہر رات کتنے گھنٹے کی نیند ضروری ہے۔ اس تحقیق میں یہ بتایا گیا کہ ہر…
Read More...

دنیا نظر نہ آنے والی بڑی تبدیلیوں سے گزر رہی ہے چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا سے بیجنگ میں ملاقات کی ہے ۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ سات سال بعد اطالوی صدر کے چین کے دوسرے سرکاری دورے کا خیرمقدم کرتے…
Read More...

ایک خوبصورت چین کے تصور کی تکمیل اور زمین پر موجود ہر زندگی کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کی تعمیر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)8 نومبر 2012ء کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں پہلی بار “خوبصورت چین” کے نئے طرز حکمرانی کے تصور کی تصدیق کی گئی تھی۔ وقت گزرتے گزرتے آج پورے بارہ سال ہو چکے ہیں. چینی صدر شی جن پھنگ نے…
Read More...

برازیل میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی نشریات

ریوڈی جنیرو(نمائندہ خصوصی)برازیل کے ساؤ پالو میں چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے فلم اور ٹیلی ویژن پروگرام کی اعلیٰ معیار کی نشریات کا آغاز کیا گیا۔برازیل کے مین اسٹریم میڈیا میں “شی جن پھنگ سے ملاقات” سمیت 20 سے زیادہ اعلیٰ معیار کے پروگرام…
Read More...

چین کی جانب سےفلپائن کے نام نہاد میری ٹائم زون قانون کی سخت مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن کی جانب سے نام نہاد “میری ٹائم زون قانون” اور “جزائر سمندری روٹ قانون” سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چینی وزارت خارجہ نے چین میں فلپائن…
Read More...

چین کا مقامی حکومتوں کے قرضوں کی حد میں 6 ٹریلین یوآن کا اضافہ کرنے کا فیصلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی چودہویں اسٹینڈنگ کمیٹی کےبارہویں اجلاس کی پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے مقامی حکومتوں کے موجودہ پوشیدہ قرضوں کی جگہ لینے کے لیے قرضوں کی حد بڑھانے…
Read More...