چین کا سال 2035 تک اگلی نسل کا بید و سسٹم مکمل کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اپنا نیکسٹ جنریشن بید و سسٹم تیار کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو تکنیکی طور پر زیادہ جدید اور عملی طور پر زیادہ طاقتور ہوگا ، اور اعلی معیار کی خدمات پیش کرے گا۔جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ منصوبے کے مطابق…
Read More...

چین اور یوراگوئے ایک دوسرے پر اعتماد اور جیت جیت تعاون رکھنے والے ممالک ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے یماندو اورسی کو ایک تہنیتی پیغام بھیجا جس میں انہیں یوراگوئے کے صدر کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور یوراگوئے اچھے دوست اور ایک…
Read More...

سپلائی اور مارکیٹنگ کوآپریٹوز نے دیہی احیاء میں فعال کردار ادا کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے آل چائنا فیڈریشن آف سپلائی اینڈ مارکیٹنگ کوآپریٹوز کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر اپنی اہم ہدایات میں سپلائی اینڈ مارکیٹنگ کوآپریٹوز کو کہا کہ وہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) اور…
Read More...

امریکہ کو روس یوکرین تنازع کے خاتمےمیں کردار ادا کرنا چاہیئے، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسئلہ یوکرین پر ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے گنگ شوانگ نے اپنی تقریر میں کہا کہ یوکرین بحران بدستور جاری ہے اور حالیہ دنوں زمینی جنگ میں مزید شدت…
Read More...

چین اور سنگاپور عالمی خطرات سے نمٹنے کا اتفاق رائے رکھتے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سنگاپور کے سینئر وزیر لی شین لونگ نے چین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے بیانات میں واضح کیا کہ “چین کی معیشت میں اب بھی ترقی کی کافی گنجائش موجود ہے” اور “دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کو نظر انداز کرنا غیر…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی سطح عبور…
Read More...

نِت نئی آوازیں بنانے والا اے آئی ماڈل

محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا اے آئی آڈیو جنریٹر بنایا ہے جو ایسی آوازیں بنا سکتا ہے جنہیں پہلے کبھی نہ سنا گیا ہو۔ فُگاٹو نامی نیا جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل کمپیوٹر چپ ساز کمپنی اِنویڈیا کی ایک ٹیم نے بنایا ہے۔ …
Read More...

جوڑوں میں درد کیلئے چیری مفید

امریکہ میں بوسٹن یونیورسٹی کی طرف سے کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق دو دن کے وقفے کے بعد چیری کھانے یا اس کا جوس پینے سے جوڑوں کے درد کا خطرہ 35 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق امریکہ میں لاکھوں افراد جوڑوں کے درد میں مبتلا…
Read More...

یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور میں پانچویں بین الاقوامی کانفرنس برائے میٹریل سائنسز کا آغاز

لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کے زیراہتمام دو روزہ پانچویں بین الاقوامی کانفرنس بعنوان میٹریل سائنسز میں جدت کا گزشتہ روز آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ…
Read More...