چین کی جانب سے روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین آئندہ…
Read More...

چین کی پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 500 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اس سال کے آغاز سے ہی چین کی جانب سے پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت میں توسیع جاری ہے ، تکنیکی جدت طرازی نے کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، اور ایک عالمی معیار کا پون بجلی کا صنعتی نظام تعمیر کیا گیا ہے ، جس نے توانائی کی سبز…
Read More...

چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس گزشتہ سات سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کا اعلان کیا۔ آن لائن صارفین کی طلب میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، چین کا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس نومبر میں ماہ بہ ماہ بڑھتا رہا ، جو گزشتہ سات سالوں…
Read More...

چودہ ہزار امریکی نوجوانوں نے عوامی تبادلے کے حوالے سے چین کا دورہ کیا، چینی سفیر

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے کہا کہ چین کی جانب سے “پانچ سال میں پچاس ہزار” کا پروگرام پیش کیے جانے کے بعد سے 14 ہزار امریکی نوجوان عوامی تبادلے کے لئے چین آ چکے ہیں۔اتوار کے روز امریکہ میں چینی سفارت خانے کی…
Read More...

چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی نائب وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے ایک ماہ سے زائد عرصے میں بلیک راک، گولڈ مین ساکس اور سٹی گروپ جیسے کئی معروف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران حہ لی فنگ نے کہا کہ چین مالیاتی…
Read More...

نیپال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو میں ایک شراکت دار ہے، وزیراعظم نیپال

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)نیپالی وزیر اعظم پی شرما اولی نے چند روز قبل چائنا میدیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ ان کا تیسرا دورہ چین ہے۔ چینی صدر شی جن پھنگ کے ساتھ ملاقات کے دوران انہوں نے دوطرفہ امور پر…
Read More...

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر نومبر کے اختتام تک 2659-3 ٹریلن ڈالر ہو گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے زرمبادلہ کے قومی بیورو کے اعداد شمار کے مطابق نومبر کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 2659-3 ٹریلن ڈالر تک پہنچ گئے، جو اکتوبر کے اختتام سے 0.15 فیصد یعنی 8-4 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ چین کے زرمبادلہ کے قومی…
Read More...

چین، مادر وطن میں واپسی کے بعد مکاؤ کی معیشت کی تیز رفتار ترقی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مکاؤ کی مادر وطن میں واپسی کے بعد سے گزشتہ 25 سالوں میں ، اس نے دنیا کے سامنے مکاؤ کی خصوصیات کے ساتھ “ایک ملک ، دو نظام” کے کامیاب عمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ صحافیوں کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، مکاؤ خصوصی انتظامی…
Read More...

حزب اللہ شام کے ساتھ مل کر جارحیت کو ناکام بنائے گی، رہنما حزب اللہ

بیروت (نمائندہ خصوصی) لبنان میں حزب اللہ کے رہنما نعیم قاسم نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ حزب اللہ جارحیت کے خلاف مزاحمت میں شام کا ساتھ دے گی۔ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ شام کے خلاف جارح قوتوں کو امریکہ سمیت دیگر ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ …
Read More...

سنکیانگ خورگوس ریلوے اسٹیشن سے گرزنے والی چین-یورپ (وسطی ایشیا) ٹرینوں کی سالانہ تعداد 8،000 سے…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے خورگوس ریلوے اسٹیشن سے گزرنے والی چین -یورپ (وسطی ایشیا) ٹرینوں کی سالانہ تعداد پہلی بار 8000 سے تجاوز کرتے ہوئے 8035 تک پہنچ گئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ چین-یورپ (وسطی ایشیا)…
Read More...