چینی قونصلیٹ کراچی کا پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کیلئے طبی سامان کا عطیہ

کراچی میں چینی قونصلیٹ نے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال (پی سی ایف ایچ) کو طبی سامان اور اشیا عطیہ کر دیں۔ عطیہ کی جانے والی اشیا میں ڈیٹول، پوویڈون آیوڈین، الکوحل سواب، کے این 95 ماسک، ڈسپوزایبل فیس ماسک، سیفٹی دستانے اور لیٹیکس دستانے شامل…
Read More...

قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیارےکا بلیک باکس مل گیا

قازقستان میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس ملنے کے بعد قازقستان میں گرنے والے آذربائیجان کے طیارے کی تحقیقات شروع…
Read More...

دنیا کو ملکر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کیلئے زور لگانا ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو مل کر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کے لیے پورا زور لگانا ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسیحی برادری کو مذہبی تہوار کی مبارکباد…
Read More...

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس؛ ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل

پاکستان سے بنگلادیش پہلی براہ راست شپنگ سروس کے ذریعے ایک ہزار سے زائد کنٹینرز کی ترسیل مکمل کرلی گئی ہے۔ این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کی جانب سے کراچی سے چٹاگانگ تک تاریخی شپنگ سروس کا آغاز کیا گیا ہے اور اکتوبر میں پاکستان اور…
Read More...

دماغی خلیوں پر خلا کے اثرات نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا

خلا میں انتہائی کم کشش ثقل پٹھوں، ہڈیوں، مدافعتی نظام اور ادراک کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہے لیکن دماغ پر اس کے مخصوص اثرات کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ سکریپس ریسرچ کے سائنسدانوں نے نیویارک اسٹیم سیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل، ان…
Read More...

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق زیارت میں پارہ منفی 11 اور اسکردو میں منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا۔ قلات میں منفی 5 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…
Read More...

جب کھانا حلق میں پھنس جائے تو پہلا کام کیا کریں؟

آپ اپنے کسی عزیز کے ساتھ بیٹھے ہوں اور خوشگوار ہلکی پھلکی گپ شپ میں مزے دار کھانا کھا رہے ہوں کہ اتنے میں آپ کے عزیز کے گلے میں نوالہ پھنس جاتا ہے، ایسے وقت میں آپ کا فوری ردعمل کیا ہوگا؟ اگر نوالہ گلے میں پھنس جائے تو دیکھیں کہ متاثرہ…
Read More...

چین کی جانب سے پاکستان میں وسیع سرمایہ کاری کی جارہی ہے، ترجمان پٹیا

پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روایتی صنعتی انفراسٹرکچر کے تحت ہائی ٹیک جدید مصنوعات تیارنہیں کی جاسکتیں اور افرادی قوت اور تکنیکی مہارت میں جدت سمیت صنعتی فکسچرز میں جدید تکنیک سے بہترین کوالٹی لا کر…
Read More...

سعودی عرب ، فنکارہ نے ثقافت مدینہ کو ریزن آرٹ میں پیش کر دیا

چمکدار اور تھری ڈی اشیا کا استعمال کرتے ہوئے سعودی عرب کی فنکارہ نے مدینہ کی ثقافت کو ریزن آرٹ میں پیش کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریزن آرٹ میں مادے کا استعمال کرتے ہوئے ہارڈنر کی مضبوطی کے ذریعے اشیا کو پیش کیا جاتا ہے۔ ریزرن آرٹ دنیا بھر…
Read More...

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی

قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے۔ حادثے کا شکار طیارہ آذربائیجان کے…
Read More...