انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا Pakistan By editor On ستمبر 22, 2025 0 Share لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔ Related Posts چین اور پاکستان مشترکہ فوجی مشق منعقد کریں گے، چینی وزارتِ دفاع چین کی انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور آلہ کے طور پر استعمال… وزیر اعظم شہباز شریف کی ”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو“ کی سالگرہ کے حوالے… لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے پرچوں کی مارکنگ ابھی تک کی جا رہی ہے۔ 0 Share